AK Industry Agro textile and Tunnel Farming Products in Pakistan

 اس جدید دور میں زرعی ٹیکسٹائل سیکٹر اور ٹنل فارمنگ میں A-K انڈسٹری کا کردار بہت اہم ہے۔ ہم لاگت کو کم کرنے اور پیداوار بڑھانے اور ماحول کو خوشگوار بنانے میں مصروف ہیں۔ ٹنل فارمنگ کے لیے ہماری پراڈکٹس کوالٹی کے لحاظ سے بہترین ہیں جبکہ قیمتیں بہت کم ہیں۔ ہماری مصنوعات نہ صرف پاکستان میں دستیاب ہیں جب کہ متحدہ عرب امارات، ایران، افغانستان، ہندوستان، جنوبی افریقہ، ملائیشیا، انڈونیشیا، ترکی اور یورپ میں مصنوعات کی بہت زیادہ مانگ ہے۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:


0300-6911456

0333-3333588

1km Shorkot road Toba Tek Singh City


Comments

Popular posts from this blog

Tunnel Farming Products